September 10, 2014

Tufa


بہت سے ان کہے  لفظوں کے درخشاں معنی 
بہت سے کہکشاں رنگوں کی خاموش کہانی 
سب تمہاری محبّت کی کارکردہ ساز و سامانی 
میری نگاہوں کے ہر منظر میں ہے سمائی 

© AK
Sept 9, 2014

No comments:

Post a Comment