تمہاری دلکش
پرکشش
تروتازہ
تاروں جیسی
محبت کے نام
جو کھلے آسمان پر جب
اپنا آنچل لہراتی ہے
تو ہر دل میں
خوشبو کا جھونکا
انگڑائی لینے لگتا ہے
نیم کش آنکھوں میں
نجانے کیسے کیسے سپنے
جاگ اٹھتے ہیں
آرزوئیں اپنے رقص سے
احساسات اور جذبات کی
محفل سجانے لگتیں ہیں
تمہاری پرخلوص
پربہار محبت کے نام
جو کسی بھی ٹوٹے ہوے دل کو
معجزاتی مرہم لگا کر
صحتیاب کر دیتی ہے
انگنت رنگ لئے
تتلیوں کے پروں پر بیٹھ کر
پھولوں میں خوشبو تقسیم کرتی ہے
یہ وو راز ہے
جیسے پانے کے لئے
ہر دل کی دھڑکن
ساری زندگی دھڑکتی ہے
جسے پانے کے لئے
کاینات کی ہر شے
صبح شام تسبی کرتی ہے
میں تمہاری اس مبحت کو
ایک انمول خزانہ سمجھ کر
اپنے دل میں محفوظ کر لوں گی
جہاں میرے دل کی دھڑکن
اس کی نگرانی کرے گی
اور میری سانسیں
اس کے محفوظ ہونے کی
گواہی دیتی رہیں گی
© AK
پرکشش
تروتازہ
تاروں جیسی
محبت کے نام
جو کھلے آسمان پر جب
اپنا آنچل لہراتی ہے
تو ہر دل میں
خوشبو کا جھونکا
انگڑائی لینے لگتا ہے
نیم کش آنکھوں میں
نجانے کیسے کیسے سپنے
جاگ اٹھتے ہیں
آرزوئیں اپنے رقص سے
احساسات اور جذبات کی
محفل سجانے لگتیں ہیں
تمہاری پرخلوص
پربہار محبت کے نام
جو کسی بھی ٹوٹے ہوے دل کو
معجزاتی مرہم لگا کر
صحتیاب کر دیتی ہے
انگنت رنگ لئے
تتلیوں کے پروں پر بیٹھ کر
پھولوں میں خوشبو تقسیم کرتی ہے
یہ وو راز ہے
جیسے پانے کے لئے
ہر دل کی دھڑکن
ساری زندگی دھڑکتی ہے
جسے پانے کے لئے
کاینات کی ہر شے
صبح شام تسبی کرتی ہے
میں تمہاری اس مبحت کو
ایک انمول خزانہ سمجھ کر
اپنے دل میں محفوظ کر لوں گی
جہاں میرے دل کی دھڑکن
اس کی نگرانی کرے گی
اور میری سانسیں
اس کے محفوظ ہونے کی
گواہی دیتی رہیں گی
© AK
No comments:
Post a Comment