March 27, 2016
February 28, 2016
January 16, 2016
January 11, 2016
Silence
I have never heard any one speak so beautifully as
" Silence "
" Silence "
Thousands of feelings felt in an instance directly into my heart
As if someone just poured the wine into goblet
Filling up my heart , and then
I felt the arms of silence around me, whispering words into my ears
" I am always here with you
You are never alone and
You are loved beyond your imagination "
AK
Jan 11, 2016
October 20, 2015
September 30, 2015
Kahani Ke Kirdaar
کہانیوں کو پڑھنے کا ، ان میں جینے کا شوق
کتابوں کو ہاتھ میں پکڑ کر ان میں جذب ہو جانے کا شوق
لفظوں سے باتیں کرنا
انھیں باتیں سنانے کا شوق
تمہارے ذھن کی گلیاں میری جانی پہچانی سی ہیں
شائد کبھی میرا گھر بھی
انہی میں سے کسی گلی میں تھا
مجھے یہاں کے ہر گھر کا دروازہ
اپنا لگتا ہے
مجھے یہاں کے سارے موسم
پیارے لگتے ہیں
بارش کی ریم جھم
جیسے تم نے بوہت پیار سے
میرا نام لیا ہو
طوفانی ہوائیں
جن میں کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے
جیسے
گھر کی جھت ہی اڑ جاۓ گی
بلکل اسے جیسے
تم غصے سے سارے ناتے توڑ ڈالو
کچھ دن کے لئے
اچھا لگتا ہے
تمہاری سوچوں سے
گتھم گھتا ہو جانا
کبھی الجھ جانا
کبھی گلے لگا لینا
تم خود بھی تو کہانیوں جیسے ہو
اسی کہانی
جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
جتنا پڑھو
اتنا تجسس پڑھتا چلا جاتا ہے
مجھے نہیں لگتا
اس کہانی کا کوئی اختمام ہے
یہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی داستان ہے
میری اور تمہاری
ذہنی اڑان
جو نجانے کون کون سے
آسمان پر
ڈیرہ ڈالے ہوے ہے
لوگ یہ بات
کیسے سمجھ سکتے ہیں ؟
کے ہم دونو کو
کون سی چیز
اتنا مضبوطی سے باندھے ہوے ہے
تمہارا ہر جرم
میرا اپنا ہو جیسے
تمہارا ہر آنسو
میری آنکھ سے گرتا ہو جیسے
Sept 30, 2015
~ Ak
September 27, 2015
Heart with the wings
As the wind
Continue
To get intense
So does the waves
Continue
To rise
In the Heart
Feelings reaching
The skies
Passion and longing
Touching
The mountain's high
As the desire
Caught the fire
Suddenly it grew wings
Flying away
To find its heir
Giving no heed
To the wrath of any king
There was so much energy
Ignited by the fumes
Needing to find
The window of her room
Incarnating
Into a beautiful
Bird
Landing on
The tallest branch
On the sycamore tree
Singing
The most beautiful
Song
A tune Vibrating
Shimmering
Glimmering
Conveying
The message
From one heart to the other
~ AK
Sept 27, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)





